Dil e Maskan by Basma Abdul Rehman Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Dil e Maskan by Basma Abdul Rehman Based on Cousin Love Story and Joint Family Based Funny Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک چھوٹی سی فیملی آباد ہے جس میں دو بھائی مقیم ہیں
اشفاق صاحب اور ان کے بھائی رفیق صاحب
اشفاق صاحب کی اہلیہ فریدہ بیگم سے ان کے دو ہی بیٹے ہیں بڑا بیٹا خمیس اور چھوٹا اختضاد
خمیس ایک ملٹی نینشنل کمپنی میں جاب کرتا ہے جبکہ اختضاد ابھی یونی میں داخل ہوا ہے
رفیق صاحب کی اپنی اہلیہ سے ایک ہی بیٹی ہے جس کا نام انہوں نے عمارہ رکھا 
عمارہ اکیس سال کی خوش شکل خوبصورت لڑکی ہے جس کا یونی میں دوسرا سال چل رہا ہے
رفیق صاحب خود وفات پا چکے ہیں

کزن  بیسڈ جوائنٹ فیملی فنی لوسٹوری ناول

Post a Comment

0 Comments