Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Desire of A Beast by Hifza Javed Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Desire of A Beast by Hifza Javed Age Difference Based, Haveli Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

ایک بات کہوں تمہیں میر اگر تمہیں اچھی لگے تو۔
"جی ماں آپ حکم تو کریں۔"

آن کے ساتھ اتنا اٹیچ مت ہو۔ تم شاہوں کے بیٹے ہو تمہاری فطرت میں ہے کے جو تمہارے بہت نزدیک ہوتا ہے اسے توڑ دیتے ہو۔ جو چیز تمہیں آج بہت زیادہ اچھی لگ رہی ہے وہی تمہیں کل بہت زیادہ بری بھی لگے گی۔ یاد رکھو آن میری بھتیجی ہے مجھے آن سے بہت محبت ہے۔ میں نہیں چاہتی کہ اس کو ٹوٹتے ہوئے دیکھوں۔ تم اپنے خاندان پر ہی جاؤ گے۔ ایک سانپ کی طرح آن کو ڈسو گے۔ عشق کے جال میں سانپ کی طرح شکار کرو گے۔

میر کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

نہیں ماں آن مجھے بہت عزیز ہیں۔ انہیں تو تکلیف دینے کے بارے میں ،میں سوچ بھی نہیں سکتا۔

علیزہ شاہ میر کو دیکھ کر ہنسی۔ ان کی ہنسی میں طنز واضح تھا۔

Post a Comment

0 Comments