Choriyan by Malik Gulsher Khan Part 2 Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Choriyan by Malik Gulsher Khan Part 2 Based on Innocent Heroin and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ دیوانگی کی حد تک چوڑیوں سے محبت کرتی تھی مگر شیال اس کی دیوانگی سے بہت ڈرتی تھی اس نے پھر کبھی وہ چوڑیاں اپنے ہاتھوں میں نہیں پہنی تھی یہ آج بھی چوڑیاں کے نام سے خوفزدہ ہوجاتی تھی اسے آج بھی کل کی ہی طرح سے یاد ہے جب بیس اکیس سال پہلے میر ہادی نے اس کے ہاتھوں کو دبا کر چوڑیاں توڑی تھی اور اس کے بعد اسے دھمکی بھی دی تھی کے وہ کبھی زندگی میں چوڑیوں کا نام بھی نہیں لیے گی مگر آج وہ ہی محبت وہ ہی چاہت وہ دیوانگی اس کی بیٹی میں تھی وہ ماں کا دوسرا عکس تھی ایسے لگتا تھا جیسے پھر سے شیال ملک کا جنم ہوا ہو وہ بلکل ماں کی دوسری کاپی تھی 

ویسے ہی جیسے شیال ملک آج سے بیس سال پہلے تھی 
دیشام اپنی بیٹی سے بھی بہت محبت کرتا تھا مگر وہ جانتا تھا کے شیال ملک کو چوڑیوں کے نام سے بھی نفرت ہے دیشام نے بہت کوشش کی تھی شیال ملک کے دل سے چوڑیوں کی نفرت ختم کرنے کی مگر شیال ملک چوڑیوں کو دیکھتے ہی خوفزدہ ہوجاتی تھی یہ بات تو بس دیشام ہی جانتا تھا مگر اس کے بچے نہیں جانتے تھے


Post a Comment

0 Comments