Online Urdu Novel in Pdf Choriyan by Malik Gulsher Khan Innocent Heroin Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Novel Bank. Pdf Books and Novels Download.
چوڑیاں اس کی کمزوری تھی وہ بچپن سے ہی چوڑیوں کی دیوانی تھی اس لیے اس نے سب سے کہا تھا کے ہر سال اس کی سالگرہ والے دن اس نے جو تحفہ دینا تھا وہ بس کانچ کی چوڑیوں کا ہی دے سو لوگوں کی تو الماریاں کپڑوں سے بھری ہوتی مگر اس پاگل دوشیزہ کی الماری بلکہ کمرا رنگ برنگی چوڑیوں سے بھرا تھا بچپن سے لیے کر آج تک اس نے جو بھی اپنے لیے لیا وہ بس چوڑیاں ہی لی جب کوئی اس کیلے چوڑیاں لاتا تو وہ دن اس کے لئے عید کا دن ہوتا ہر کلر کی ہر رنگ کی اس کے پاس چوڑیاں تھی بلکہ یوں کہا جائے اس کو عشق تھا تو بس کانچ کی رنگین چوڑیوں سے عشق تھا وہ خود بھی بہت خوبصورت اور نازک تھی۔
0 Comments
Thanks for feedback