Bus Ek Nazar by Noor ul Huda Novel Episode 01


Online Urdu Novel Bus Ek Nazar by Noor ul Huda Family Based, Motivational Based, Funny Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

وہ اپنی بالکنی میں کھڑی تھی۔ نماز اسٹائل میں ڈوپٹہ اوڑھےوہ بالکنی کی گرل پر دونوں ہاتھ ٹکائے آسمان کی جانب دیکھ رہی تھی۔اس کے ہونٹ ہل رہے تھے جیسے وہ کچھ پڑھ رہی ہو۔اچانک ہی وہ رکی تھی۔آنکھوں چمک بڑھی تھی۔آسمان سے پھوٹتا نور اس کی توجہ کا مرکز تھا۔اس کا روزکا معمول تھا چڑھتا سورج دیکھنا اور غروب ہوتا دیکھنا۔وہ ہر بار ہی نئے انداز سے خوش ہوتی تھی۔آسمان پر پھیلتی روشنی اسے مسکرانے پر مجبور کر گئی تھی۔

آپ کا روز مجھے امید دینا میرا ایمان آپ پر پختہ کرتا ہے اللہ جی

وہ محبت سے گویاہوئی تھی۔سورج کی کرنیں ہر سو پھیل چکی تھیں۔وہ مسکراتے ہوئے واپس پلٹ گئی۔

آج کیاکہا اللہ تعالی نے؟

کمرے کے وسط میں کھڑی اس کی بارہ سالہ بہن نے مسکراتے ہوئے پوچھا۔

اللہ تعالیٰ نے کہا ہے مجھے بھروسہ رکھ کر قدم بڑھاؤ، میں وقت پر سورج کو طلوع کر سکتا ہوں تو میرا وقت بھی اچھا کر سکتے ہیں۔
آفرین نے مسکراتے ہوئے کہا۔

"آپی ! یہ قرآن میں لکھا ہے کیا؟"
انیلہ نے متجسس ہو کر پوچھا۔

قرآن میں تو اللہ نے راہ رکھی ہے گڑیا ! اور جب اس راہ پر چلو تو اللہ ہم سے ہم کلام ہوتا ہے ،ہم اللہ سے پوچھتے ہیں اپنے مسائل وہ جواب دیتا ہے
وہ ہماری سوچ صرف پڑھ نہیں سکتا بنا بھی سکتا ہے۔
آفرین نے اپنا حجاب کھولتے ہوئے کہا۔

اللہ مجھ سے بات کب کریں گے مجھے شمسہ آنٹی کی شکایت لگانی ہے۔
انیلہ نے معصومیت سے پوچھا۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments