Bus Ek Nazar by Noor ul Huda Novel Episode 03


Online Urdu Novel Bus Ek Nazar by Noor ul Huda Based on Cousin, Love Story and Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

میں ابھی شادی کے حق میں نہیں تھا۔ میں اس وقت صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہتا تھا۔ تمہیں عجیب لگے گا میرا ایسا کہنا مگر میں اس رشتے کو وقت دینا چاہتا ہوں۔ میرا دل اور دماغ کسی کو تعلق کو ایکسیپٹ نہیں کر پارہے۔ یہ مت سوچنا کہ میں کسی اور پسند کرتا ہوں اس لئے ایسا کہہ رہا ہوں؟ مجھے بس کچھ وقت درکار ہے۔

شادی کی رات ا پنی بیوی سے ایسی بات کر کر وہ بھی شرمندہ تھا مگر اس کی جاب ابھی نئی تھی۔ وہ بالکل بھی کسی کے لئے وقت نہیں نکال سکتا تھا اس لئے اس نے شادی سے منع کر دیا تھا مگر ماں باپ کی بلیک میلنگ کیوجہ سے وہ شادی پر مجبور ہو گیا تھا۔مشی کا بنا کوئی اعتراض کئے اس کی بات مان جانا اسے اچھا لگا تھا لیکن اب اسے شدت سے اپنی غلطی کااحساس ہورہا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ اپنی خودغرضی میں مشی کے جذبات کی ناقدری کر چکا ہے اس لئے ایک فیصلہ لیتے ہوئے اس نے مشی کی جانب دیکھا تھا۔

"مشی! آئی ایم سوری
 
کار میں اس کی گمبھیر آواز گونجی تو مشی نے ناسمجھی سے اس کی طرف دیکھا۔

ہماری شادی کی رات میں نے جو کہا۔۔۔ میرے الفاظ 
وہ ہچکچا رہا تھا مگر مشی کی دھڑکن سست ہو گئی تھی۔ ہتھیلیاں پسینے سے تر ہونا شروع ہو چکی تھی۔

Post a Comment

0 Comments