Badguman by Misbah Khalid Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Badguman Misbah Khalid Forced Marriage Based and Age Difference Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

بسمل بیٹا یہ تم کیا کہہ رہی ہو کل نکاح ہے تمھارا آج شادی سے انکار کررہی ہو آخر بات کیا ہے مجھے کچھ بتاؤ تو

بسمل کی والدہ فرین بیگم اپنی لاڈلی بیٹی کے انکار پر بھونچکا کا کر رہ گئیں تھیں

یہ ان کی وہی بیٹی تھی جس نے اپنی زندگی کا فیصلہ اپنے والدین کے سپرد کر دیا تھا

آج وہی فرمانبردار بیٹی ان کے سامنے کھڑی شادی سے ایک دن پہلے انکار کررہی تھی 

میں نے آپ لوگوں پر اندھا اعتماد کیا اپنی زندگی کا فیصلہ آپ پر چھوڑ دیا اور آپ لوگوں نے میرے ساتھ کیا کیا مجھے بوجھ سمجھ کر اتار پھینکا سر سے ایک پکی عمر کے مرد سے میری شادی کروا رہے ہیں جو طلاق یافتہ بھی ہے کیوں کیا آپ لوگوں نے میرے ساتھ ایسا میں اتنی بری لگتی تھی تو مار دیتے نہ مجھے بچپن میں ہی کیوں پالا مجھے پھینک دیتے کسی کچرے کے ڈبہ میں

Post a Comment

0 Comments