Badar e Man by Zehra e Ali Novel Episode 02


Online Urdu Novel in Pdf Badar e Man by Zehra e Ali Eid Special, Cousin Based Funny Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.

بقول فخر صاحب کے احرار کی سزا یہ تھی کہ وہ اب مروہ کو افطاری کے بعد شاپنگ کروانے لے کر جائے گا ۔ 
اور جو جو وہ لے اسے دلوائے گا بغیر کوئی چُوں چراں کیے ۔ 
احرار یہ سزا سن کر پہلے تو کافی بدمزہ ہوا کیونکہ افطاری کے بعد نماز ادا کر کے اس کی حالت بہوش مینڈک جیسی ہو جایا کرتی تھی مگر یہ سوچ کر تیار ہوگیا کہ چلو ساتھ اپنی نئی بلیک شرٹ بھی لے آئے گا ۔ 

مگر اصلی بمباری تو تب اس پر ہوئی جب فخر صاحب نے آخر میں کہا کہ اپنی پاکٹ منی سے تم مروہ کو شاپنگ کرواؤ گے ۔ وہ جو اس نے دو ماہ سے جوڑ کر رکھے تھے کہ چاند رات کو دوستوں کے ساتھ خوب اڑاؤں گا مگر خیر باپ کے سامنے بغیر چوں چرا کیے وہ بغیر کوئی احتجاج کیے خاموشی سے سر ہاں میں ہلا گیا ۔ 

اور اب اسے یوں ہنستے مسکراتے ہوئے دیکھ کر وہ اندر ہی اندر کلس رہا تھا ۔ اور اس وقت کو کوس رہا تھا جب اس نے غصے میں اسکی جیولری خراب کی تھی ۔ اور کپڑے ۔۔۔

میچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments