Azn e Man by Zunaira Bano Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Azn e Man by Zunaira Bano Based on History, Fantasy and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اذنِ من ایک خوبصورت شہزادے کی زندگی پر مبنی محبت و جنگ سے بھرپور داستان ہے۔ ایک ایسے جنگجو کی کہانی ہے جو ہر آ نکھ کا ستارہ، شہر کے تخت کا ولی عہد، سرزمین کی بادشاہت کا امیدوار، ایک شہزادی کا شوہر، ایک بیٹے کا باپ اور بذاتِ خود حسین نیلی آنکھوں کا حامل خوب رو جوان ہے۔ تخت کے حصول کی خواہش نہ رکھنے کے باوجود وہ تخت کے حصول کے لیے جنگ پر مجبور ہے۔

 سرزمین کا خوبصورت ترین انسان اور شہر کا راجا ہونے کے باوجود ایک شہزادی کا دیوانہ ہے۔ محبت کے ساتھ ساتھ چار شہروں کی آپسی دشمنی پر مبنی یہ داستان جنگ و جدل اور تخت و تاج کے حصول کی کوششوں کو بیان کرتی ہے۔ یہ صرف ایک جنگجو کی ہی نہیں، اس انسان سے وابستہ ہر مرد و عورت، ہر شہزادے اور شہزادی کی داستان ہے جس کی ابتدا بھی اذنِ من یعنی دل کے ایک حکم سے ہوئی ہے اور انجام بھی نیلان مُہر، کہانی کے بنیادی کردار کے اذنِ من کے سبب ہوا۔

Post a Comment

0 Comments