Professor Shah by Zanoor Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Professor Shah by Zanoor Teacher Student Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read. Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books and Novel in Pdf Download.

میں معصوم ضرور ہوں لیکن بےوقوف نہیں ہوں شاہزیب۔
افرحہ نے بھینچے ہونٹوں کے ساتھ سلگ کر جواب دیا تھا۔

"تم کہنا کیا چاہتی ہو؟"
شاہزیب نے جبڑے بھینچ کر سرد آواز میں پوچھا تھا۔

آپ جھوٹے ہیں۔۔آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا۔۔
افرحہ کے اونچی آواز میں چیخنے پر شاہزیب کے چہرے پر ناگورایت امڈ آئی تھی۔

"شٹ اپ۔۔دھیمی آواز میں بات کرو۔۔"
شاہزیب نے اپنا ماتھا مسلتے سرد آواز میں کہا تھا۔

مجھے چھونے کی کوشش مت کیجیے گا۔۔دور رہیں مجھ سے۔۔
وہ شاہزیب کو اپنی طرف بڑھتا دیکھ کر غصے سے پھٹ پڑی تھی۔شاہزیب کا ہوا میں ہاتھ تھم گیا تھا۔۔

سرخ چہرے پر جنھجھلاہٹ اور غصے کی وجہ سے سرد تاثرات چھاگئے تھے۔۔
ایک ہی جست میں افرحہ تک پہنچتے وہ اس کی کمر میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنے قریب کر گیا تھا۔

کیوں میرا دماغ خراب کر رہی ہو؟ پہلے ہی تمھارے غائب ہوجانے پر میرا دماغ گھوم گیا تھا۔دل کر رہا تھا سب کو جلا دوں جس نے تمھیں مجھ سے دور کرنے کی کوشش کی ہے اسے زندہ جلا کر خاک کر دوں۔۔ایک بات یاد رکھنا تم پر میرا پورا حق ہے اور مجھے میرے حقوق سے محروم کرنے کی جرت بھی مت کرنا۔۔

افرحہ کے ہونٹوں پر ہاتھ جماتے وہ ٹھنڈے ٹھار لہجے میں بولا تھا۔خوف کی لہر افرحہ کی رگ رگ میں سرایت کرگئی تھی۔


  

Post a Comment

2 Comments

  1. Please 2nd part of professor shah novel

    ReplyDelete
  2. Season 2

    Professor shah novel

    ReplyDelete

Thanks for feedback