Pehli Nazar by Sana Ali Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Pehli Nazar by Sana Ali Revenge Based, Friendship Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو مغرور حسینہ ہوتی ہے۔ کسی کی طرف آنکھ اُٹھاکر نہیں دیکھتی سب اسکے حسن اور مغروریت جانتے ہیں۔ لیکن جب محبت کرتی ہےتو عشق کی ہر انتہا پر پہنچ کر بےباک اعتراف کرتی ہے۔ پوری برادری کے سامنے جاکر بےخوف طریقے چلا کر اپنی محبت کا یقین دلاتی ہے۔ لیکن اسکے حصہ میں صرف بدنامی اور رسوائی کہ کچھ نہیں آتا۔ وقت اسکو دھوکا دیتا ہے

وہ اپنا سب کچھ ہار کر خود کو موت کے حوالے کردیتی ہے۔

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو انجانے میں اپنی ہی دوست، بہن اور کزن جس سے وہ بےپناہ محبت کرتی ہے۔ جسکا بُرا نہیں چاہتی مگر انجانے میں اپنے گھر والوں کی مرضی کے آگے اس انسان سے شادی کرلیتی ہے۔ جس سے اسکی کزن عشق کرتی ہے۔ اور وہ خود اس بات کی گواہ ہے۔ لیکن چپ ہے۔

یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو ایک لڑکی سے پے پناہ محبت کرتا ہے۔ پہلی نظر میں ہی اپنا دل اسکے نام کرچکا ہوتا ہے۔ لیکن یونی میں ساتھ ساتھ پڑھتے ہوۓ وہ اس لڑکی کو کبھی اپنے جذبات نہیں بتاتا۔ ایک دھوکہ باز اور اناپرست شخص جو صرف اپنا آپ میں مگن رہنے والا۔ جوا ہار جاتا ہے اور شرط اس لڑکی کو کسی بھی طرح اپنے جال میں پھنساکر ان کے حوالے کرنا جن سے جوا ہارتا ہے۔  

خاندان میں نااتفاقی، لڑائی جھگڑا اور آپس میں خونی رشتہ ختم ہوجاتے ہے۔ لیکن یہ دونوں سب سے چھپ کر یونی میں ساتھ پڑھتی ہے اور ہوسٹل میں بھی ساتھ ایک روم میں چار سال گزارتی ہے۔ ان کی دوستی بہت گہری ہوتی ہے وہ دونوں بچپن کی ھم جولی لیکن شاید وقت نے انہیں جدا کرنے میں کامیاب ہوگیا اور وہ لڑکی جو جان جھڑکتی تھی اپنی محبت چھین جانے پر اسکی جانی دشمن بن گئی۔

تین دوستوں کی کہانی جو وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل گئے۔ کسی کو پہلی نظر نے اسیر کر لیا۔ کسی کو دیوانہ بنا دیا اور کسی کی نظر میں جھوٹا، دھوکہ باز بنا دیا۔ کسی کو محبت سے دھوکہ دیا اور شادی کسی اور سے کی۔ جس نے جنونی محبت کی بدنامی اسکے حصہ میں آئی۔ اس کہانی میں محبت، دھوک، فریب اور خاموشی سب کچھ ہے۔

Post a Comment

0 Comments