Nafrat Hai Tum Se by Zoya Liaquat Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Nafrat Hai Tum Se by Zoya Liaquat Second Marriage Based and Rude Hero Based Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Free Pdf Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books and Pdf Novel Download.

کمرے کا دروازہ کھلا ہوا تھا جب کہ شاہ زین اندر نہیں تھا 

ہیر نے دروازے سے اندر جھانکا اور پھر اندر چلی گئی 

شاہ زین واش روم سے نکلا تو ہیر جو دیکھ کر اسکی طرف بڑھا 

ہیر ڈر سے دو قدم پیچھے ہوئی اور دیوار سے لگ گئی 

ہمت کیسے ہوئی تمہاری میرے کمرے میں آنے کی اس کے چہرے کو جکڑے ہوئے وہ دھاڑا 

آآآ۔۔۔آپ کھ۔۔کھانے کے لیے نہیں آئے تت تو بابا نے کہا آپ کک کو کمرے مم میں دے دوں لرزش کرتے الفاظ اس کے منہ سے نکلے 

کیا کہا تم نے  

بابا؟ بچپن سے یہی کرتی آئی ہو تم تمھاری ماں نے بغیر کسی شرم کے دیور کو پھنسا لیا اور وہ میرے ڈیڈ تمھارے بابا بن گئے گھر تو موم کا اجڑا اور دولت پر پنجے گاڑھ کر تم اور تمھاری ماں بیٹھ گئے 

وہ گھبراتی ہوئی آنکھیں اٹھا کر دیکھتی ہے 
نظریں جھکا کر اتنی تمھاری اوقات نہیں کہ تم میرے سامنے نظریں اٹھائو دو کوڑی کی لڑکی نوکرانی سے زیادہ کچھ نہیں ہو تم کہہ کر اسے دھکا دیتے ہوئے کمرے سے نکال دیا اور دروازہ بند کر دیا جب کہ ہیر کی انگلیاں دروازے میں آ گئی اور وہ زور سے چیخی 

دروازے کھول کر اس نے ایک نظر اس کے ہاتھ پر ڈالی اور دوبارہ سے دروازہ بند کر دیا

Post a Comment

0 Comments