Nadan Dil Nadan Mohabbat by Malaika Rafi Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Nadan Dil Nadan Mohabbat by Malaika Rafi Novel Twins Sister Based and Murder Based Ramzan Special Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books and Pdf Novel Download.

یہ اینگجمنٹ جسٹ ایگریمنٹ ہے ہمارے بیچ ۔۔۔
سجل کی آنکھوں میں حیرت در آئی تھی ۔۔ وہ سمجھی تھی کہ اذکان افسون کو پسند کرتا ہے ۔۔ اور افسون بھی ۔۔

آئی مین۔۔ یوں کہا جائے کہ فورس فلی کی اینگجمنٹ کروائی جا رہی ہے مجھ سے ۔۔۔ 
سجل کا ایک بار دل چاہا بول دے کہ ہاتھ پاؤں باندھ کے تو کوئی اینگجمنٹ نہیں کروائی تمہاری ۔۔ لیکن خاموش رہی۔۔۔ اسے اپنی بہن بےحد عزیز تھی

مما کی خاطر یہ اینگجمنٹ کر رہا ہوں میں۔۔ لیکن مجھ سے کسی بھی قسم کی لچک یا محبت کی امید مت رکھنا تم۔۔ ہماری نیچر ڈفرنٹ ہیں۔۔ ہم دونوں ہی ڈفرنٹ ہیں ایکدوسرے سے۔۔۔ تو ہم کیسے ساتھ رہ سکتے ہیں۔۔ ٹائم آنے پہ۔۔ جب ہمیں ہماری پسند کے لائف پارٹنر ملیں گے۔۔ تو دونوں اچھے دوستوں کی طرح الگ ہو جائے گیں۔۔۔ مجھے تم سے کوئی محبت نہیں ہے۔۔ تم خوبصورت ہو۔۔ اور بےحد خوبصورت ہو۔۔ کاش تمہاری عادتیں بھی خوبصورت ہوتی۔۔
 
وہ کہہ رہا تھا اور سجل بےیقینی سے اس شخص کو دیکھ رہی تھی۔۔ جو اس کی بیس سیکنڈ چھوٹی بہن کا دل توڑنے والا تھا ۔۔۔

وہ چاہے جتنی بھی معصوم۔۔۔ خاموش طبیعت۔۔۔ لڑکی ہو لیکن اپنی بہن سے اس کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔۔ تبھی جب اذکان اس پہ نظر ڈالے بغیر جانے لگا۔۔

 تب وہ چلائی تھی۔۔ 

مجھے بھی کوئی محبت نہیں ہے آپ سے۔۔ آئی سمجھ۔۔ منہ اٹھا کے مجھ سے اینگجمنٹ کرنے کی جگہ۔۔ مرد بن کے اپنی مما کے سامنے کھڑے ہو جاتے اور منع کر دیتے ۔۔ 

اذکان حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔ 

 ارے آپ سے کروڑ گنا زیادہ ہینڈسم ہزبینڈ ڈھونڈوں گی اپنے لئے۔۔۔ آنکھیں ہاتھ پہ گر کے آ جائے گی ۔۔ آئے بڑے مجھے یہ کہنے والے۔۔۔ اب منہ کھولے مجھے کیا دیکھ رہے ہیں۔۔؟؟ ایک مولوی کو گالیاں دیتی میں اچھی لگوں گی بھلا

Post a Comment

0 Comments