Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based, Forced Marriage Based and Rude Hero Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.
تت ت ت تت تم نن ن نمل قریشی کے بھائی ہو کیا؟
عائشہ نے آنکھوں میں بے یقینی لیے اسکی جانب دیکھا تھا ۔۔۔
ہاں بھائی ہوں میں نمل کا جانتی ہو کیوں کیا میں نے تمہارے ساتھ ایسا کیوں اتنی نفرت کرتا ہوں تم سے جانتی ہو؟؟
اب کی بار ارمغلان دھاڑا تھا ۔۔۔۔
جبکے عائشہ اپنی جگہ اچھل کے رہ گئی تھی ۔۔۔
تمہارے اس بھائی یزدان لاشاری نے میری بہن نمل کو کڈنیپ کیا پھر اسی کے کہنے پہ اسکے کتوں نے میری بہن کی عزت اچھالی اسے برباد کردیا تمہارے بھائی نے اور ٹھیک ویسے ہی میں نے تمھیں برباد کردیا اور اب تم دیکھو میں آگے کیا کرتا ہوں تمہارے ساتھ اور تمہارے اس دو ٹکے کے بھائی کے ساتھ ۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback