Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Forced Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.
رات کو ارحم جب روم میں داخل ہوا تو سامنے ہی عائزہ اپنا بستر اٹھائے صوفے کی جانب جارہی تھی
یہ کیا کررہی ہو تم؟
موتیا ہوگیا ہے کیا آپکی آنکھوں کو دیکھائی نہیں دیتا کہ صوفے پہ شفٹ ہورہی ہوں میں ۔۔۔
عائزہ نے اسکی جانب دیکھتے ہوئے کہا ۔۔
اور کس خوشی میں شفٹ ہورہی ہیں آپ بیگم صاحبہ سکون نہیں ہے آپکو ہر وقت کچھ نا کچھ الٹا سیدھا کرتی رہتی ہو ۔۔۔
میرا بستر میری مرضی
چپ چاپ یہاں آکےلیٹو میرے ساتھ اور اب کوئی بھی بحث مت کرنا پلیز میں آل ریڈی بہت تھکا ہوا ہوں ۔۔
نہیں میں یہیں ٹھیک ہوں ۔۔۔
اچھا تو ایسے نہیں مانو گی ہے نا؟
ہاں جو کرسکتے ہو کرلو ۔۔
عائزہ نے آبرو آچکاتے ہوئے کہا ۔۔
اس سے پہلے کہ وہ صوفے پہ لیٹتی ارحم آگے بڑھا اور اسے گود میں اٹھاتے ہوئے بیڈ کی جانب لے جانے لگا تھا ۔۔۔
ہیے چھوڑو مجھے یہ کیا بدتمیزی ہے کمینے انسان میں تمہارا سر پھاڑ دونگی ۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback