Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 12


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Forced Marriage Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

اففف او یہ کیا کردیا میں نے کیسے جانے دیا اسے اکیلے پتہ نہیں کس حال میں ہوگی کچھ بھی تو ساتھ نہیں لےکر گئی نا بیگ نا موبائل ۔۔۔ شٹ!  

یزدان نے سامنے ہی شیشے کی لگی کھڑکی پہ زور سے ہاتھ مارا کہ چھناک کرکے شیشہ ٹوٹا تھا اور کچھ ٹکڑے اسکے ہاتھ میں پیوست ہوگئے لیکن اسے کہاں درد محسوس ہو رہا تھا اس بس فکر تھی تو نمل کی جس تک وہ کیسے بھی کرکے پہنچنا چاہتا تھا پتہ نہیں کیوں لیکن اسکا دل بار بار کسی انہونی کا پتہ دے رہا تھا ۔۔۔

نمل سڑک پہ بےمقصد ہی چلتی جارہی تھی اسے یوں محسوس ہورہا تھا کہ جیسے اس سے کسی نے جینے کہ وجہ چھین لی ہو جیسے کسی کو تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائے اور اسے دو بوند پانی کے لیے ترسایا جائے سڑک پہ چلتے وقت اسے یہ بھی خیال نا تھا کہ وہ سڑک کے بیچوں و بیچ چل رہی ہے ۔۔

ٹھیک کہا تمنے میں نے ہی کہا تھا اور اب بھی میں ہی کہہ رہا ہوں کہ تم جاسکتی ہو اور کوشش کرنا کہ کبھی واپس مت آنا آج سے ابھی سے تم آزاد ہو 

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments