Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 11


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Kidnapping Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu available in Pdf Posted on Novel Bank.

تم اب یہی رہوگی اپنے گھر میں ویسے بھی تمہارا اس یزدان سے کوئی رشتہ میں ہے جسکی بنا پہ تم اسکے ساتھ واپس جاؤ ۔۔۔

ارمغلان نے دو ٹوک بات کرتے ہوئے کہا
جب کے یزدان نے غصے کی شدت کی وجہ سے مٹھیاں ضبط سے بھینچی تھیں ۔۔۔

ٹھیک ہے تو عائشہ بھی میرے ساتھ جائے گی ۔۔۔

یزدان نے ایک نظر عائشہ پہ ڈالتے ہوئے کہا تھا 

نہیں مت بھولو کہ اب تمہاری بہن میری بیوی ہے میری حق ہے میرا اس پہ میں اجازت دونگا تو وہ کہیں آجا سکتی ہے ۔۔۔۔

اور تم نمل چلو اوپر اپنے کمرے میں جاؤ میں دیکھتا ہوں تم کیسے یہ ہاتھ بھی لگاتا ہے ۔۔۔

جیسے آپ کا عائشہ پہ پورا حق ہے ٹھیک ویسے ہی یزدان کا مجھ پہ پورا حق ہے کیونکہ وہ اور کوئی نہیں شوہر ہیں میرے بیوی ہوں میں ان کی اور میں انکے ساتھ واپس اپنے گھر جاؤں گی ۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments