Meri Bebasi Ka Khuda Gawah by Ayeza Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Meri Bebasi Ka Khuda Gawah by Ayeza Based on Forced Marriage and Rude Hero Based Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

کیا میں اتنی بری ہوں کہ آپ مجھے دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے

وہ نم آنکھوں سے اس سنگدل سے پوچھ رہی تھی جو اپنی بیوی کو ایک تھپڑ رسید کرنے کے بعد بیڈ پر سکون سے لیٹا اپنی بیوی کی بےبسی کا تماشہ دیکھ رہا تھا 

وہ یہ بات سنتے ہی اٹھ کھڑا ہوا اور اس کے بازو کو اپنے ہاتھ میں سختی سے جکڑا 

جب میں تمہیں کہتا ہوں کہ اپنی یہ منحوس شکل لے کر میرے سامنے مت آیا کروں تو کیوں آتی ہو

وہ چیخ کر بولا

 اس نے درد کی شدت کے باعث بھی اس کی بات کا جواب دیا

اگر اتنی ہی بری ہوں اتنی ہی منہوس ہو تو چھوڑ دیں مجھے دے دیں طلاق ختم کرے اپنی زندگی سے اس عذاب کو 

وہ نم آنکھیں لیے اس سے بول پڑی جو یہ بات سنتے ہی غصے سے آگ بگولا ہوگیا اور اسے بیڈ پے دھکا دے کر گرایا اور ساری رات اسے اذیت دیتا رہا اور اس کی سسکیاں پورے کمرے میں گونجتی رہی اب یہ سسکیاں اس کا مقدر بن چکی تھی اس کمرے کو بھی اس کی سسکیوں کی عادت ہو چکی تھی

Post a Comment

0 Comments