Lams e Ishqam by RK Writes Novel Episode 05


Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Most Romantic and Gangster Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.

کیا سنائی نہیں دے رہا میں نے کیا کہا۔۔  

عمیس کے کہنے کی دیر تھی کہ سوزن جلدی سے اسکی کمر پر آکر بیٹھ گئی۔

گڈ میری جان۔۔ 

عمیس یک دم اپنی پوزیشن میں واپس آیا وہ اب سیدھا ہو چکا تھا جبکہ سوزن اسکے سیدھے ہونے پر زمین پر گرنے ہی لگی تھی کہ عمیس اسکے پیٹ پر ہاتھ رکھتا اسکو اپنے اوپر گرا لیا۔۔ سوزن کی ڈر سے سانیس تیز ہو چکی تھی وہ آنکھوں کو بند کر گئی جبکہ ہاتھ عمیس کے کندھوں پر تھے وہ پکڑ میں سختی لائی اسکے بڑے ناخن عمیس کے کندھوں سے خون کو بہا چکے تھے خوف ہی اتنا تھا کہ اسکو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا تھا ۔۔  

عمیس ایک نظر اپنے کندھے پر ڈالی اور اسکے چہرے پر لے گیا۔۔ وہ آنکھوں کو زور سے بند کی ہوئی تھی۔
  
زندہ ہو تم مری نہیں جو اس طرح سے ڈر گئی ہو۔۔  
عمیس طنزیہ کہا۔۔  
سوزن نے اپنی ایک آنکھ کھولی سامنے دیکھا ۔۔  
وہ۔۔ وہ۔۔۔ وہ۔۔ مم۔۔۔میں۔۔۔۔ممم۔۔ 
سوزن کی نظر عمیس کے کندھے پر گئی۔ اسکو بہت ہی شرم فیل ہوا کہ یہ اسنے کیا کر دیا تبھی وہ اسکے کندھوں پر سے ہاتھ کو اٹھا دیا۔ 

جس طرح یہ زخم دیا ہے اس طرح ہی اس پر مرہم لگاؤ اور تم جانتی ہو کہ مجھے تم سے کونسی مرہم چاہیے ۔۔ 
سوزن نے بٹن کی طرح آنکھیں کھول کر اسے دیکھا۔ 

 پلیزز سوری وہ ۔میں ۔ میں ابھی ٹیوب لگاتی ہوں وہ ناسمجھی کے عالم میں بولے جا رہی تھی مگر تبھی عمیس ایک جھٹکے سے اسکو اپنے چہرے پر جھکاتا آنکھوں کو بند کرتا فوراً سے کس کر دی ۔مگر اسکے لمس میں آج پہلے جیسا درد نہیں تھا وہ نہایت نرمی سے اسکے لبوں کو چوم رہا تھا سوزن بھی آنکھوں کو بند کر گئی تھی مگر ایسا نہیں تھا کہ وہ یہ سب چاہ رہی تھی اسنے کوشش کی تھی مگر ہمیشہ کی طرح عمیس کی ہی جیت ہوئی وہ اسکی کمر سے ہاتھ کو پھیرتے گردن پر رکھتا اسکو اپنے اوپر اور جھکاتا اب اسکے لبوں کو آزاد کر چکا تھا۔ وہ اپنے گرم لبوں کو اسکی گردن پر رکھ کے بہت ہی بری طرح سے کاٹا اتنا کہ ہلکا ہلکا سا خون بہنے لگا عمیس نے اپنا بدلہ لے لیا تھا مگر محبت میں کوئی مقابلہ نہیں ہوتا پھر اسنے ایسا کیوں کیا تھا

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments