Lams e Ishqam by RK Writes Novel Last Episode 06


Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Kidnapping Based, Gangster Based and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.

وہاج کہاں پر ہے ہماری بیٹی۔ تم نے تو کہا تھا کہ لے کر آؤ گے مگر تم جھوٹے نکلے اور تم اچھے سے جانتے ہو کہ مجھے جھوٹ بولنے والے لوگ شدید نا پسند ہے۔ اس قدر کہ مارنے پر بھی ناپسندیدی دور نا ہو۔

وہ سیڑھیاں عبور کرتی تیزی سے آرہی تھی جبکہ وہاج ہال میں کھڑا سر جھکائے تھا۔ آخر وہ اس عورت سے اتنا ڈرتا کیوں تھا۔ 

وہ میں نے بہت کوشش کی مگر وہ بھاگ گے دونوں مگر آپ پریشان نا ہو میں انکو کہیں سے بھی ڈھونڈ لو گا بس کچھ دن کی مہلت دے۔

وہ آگے بڑھتا اپنے بازو پر بندھی پٹی پر ہاتھ رکھتا ہے۔
ٹھیک ہے تمہارے پاس صرف دو دن کا وقت ہے اسکے بعد بھی اگر تم ہمیں ہمارے بیٹی نا لا کر دے سکے تو پھر یاد رکھنا تمہاری بھی ایک عدد بیٹی ہے 

وہ اسے دھمکی سنا رہی تھی جبکہ چہرے پر صاف تکبر جھلک رہا تھا 

اب جاؤ یہاں سے اور تب تک نا آنا جب تک ہمیں ہماری بیٹی نہیں لا کر دے سکتے تم۔ اب دفا ہو جاؤ۔
وہ اس پر گرجتی بولی

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments