Janam Sain by RK Writes Novel Episode 01


Online Urdu Novel in Pdf Janam Sain by RK Writes Wadera Based, Feudel Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books.

اماں سائیں ہماری مدد کریں خدا کا واسطہ ہے دوسرے گاؤں کے سردار نے ہماری ساری زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے اور ہمیں گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دے رہے ہے یہاں تک کہ انہوں نے ہماری اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزت کو نقصان پہنچانے کی بھی دھمکیاں دی ہے ہم اپنے گھر پر محفوظ نہیں ہے۔ خدا کا واسطہ ہے اماں سائیں ہمیں ان شیطان لوگوں سے بچا لیں۔۔ 

وہ اپنے ہاتھ جوڑے ان سے مدد مانگ رہی تھی جبکہ اسکی باتیں سن کر اماں سائیں کو بہت غصہ آیا کیونکہ کسی بھی دوسرے گاؤں کے سردار کی اتنی ہمیت نہیں ہوتی تھی کہ وہ اس گاؤں کے لوگوں کے ساتھ کچھ بھی برا کرے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اگر ایسی ویسی کوئی بھی بات اماں سائیں تک پہنچ جائے تو پھر اس شخص کا کیا حال ہوتا ہے۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈانلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments