Ishq Tera Be Parwa by Zoya Majeed Chuhdary Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ishq Tera Be Parwa by Zoya Majeed Chuhdary in Pdf. Kharoos (Rude) Hero Based, Arrange Marriage Love Story Based and Funny Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download. Urdu Novel in Pdf Download.

مجھے کوئی ضرورت نہیں گلشن، ٹوکنا ہوتا تو اس بے ڈھنگے لباس پر ٹوکتا، پر ٹوکا ان کو جاتا ہے جو رک جائیں ان کو نہیں جو ہاتھوں سے نکل جائیں۔
فواد نے غصے سے کہا۔

"بھائی۔"
عشرت نے ٹوکا۔

کیوں روک رہی ہو؟ خوش ہو رہی ہو گی نا کہ تمہارے بھائی نے میری انسلٹ کی، تم لوگوں کی چالیں ہی بتا رہی کہ تم لوگوں کو میں بھابھی کے روپ میں قبول نہیں۔ گھٹیا سوچ۔۔۔

اس کی بات کو فواد نے کاٹا۔
جسٹ شٹ اپ،،، میری بہنوں کو ایک لفظ نہ بولنا، کرتوت تمہارے ایسے ہیں اور ہاں منگنی تک آزادی ہے اس کے بعد نہیں، گلشن یاد رکھنا سانس بھی میری مرضی سے لوگی۔
فواد کی آنکھیں سرخ ہو گئیں۔

میں ایسا نہیں کروں گی، اپنی مرضی سے رہوں گی۔
وہ چلائی۔

کاش میں ماما کی بات نہ مانتا اور پہلے دن ہی ریجیکٹ کر دیتا تم جیسی بد زبان کو، افسوس۔
فواد نے تاسف سے سر ہلایا۔

فواد تم مجھے ریجیکٹ کرو گے؟ تم؟ میں تمہیں ریجیکٹ کرتی ہوں جو منگنی ایک ہفتہ پہلے ہوئی اس کو میں توڑتی ہوں۔

Post a Comment

0 Comments