Ishq Main Mar Jawaan by Hifza Javed Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ishq Main Mar Jawaan by Hifza Javed Fantasy Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books Download. Novel in Pdf Download.

انابیہ کو پہلے تو سمجھ نہیں آئی کہ یہ کہاں پر ہے اور یہ شخص کون ہے پھر اسے جب معلوم ہوا کہ یہ ایک اجنبی ہے تو اس نے زور دار چیخ ماری

اف شہزادی آپ کتنا شور کرتی ہیں. میں ہوں آپ کا شوہر آپ مجھے نہیں جانتی مگر میں آپ کو بہت اچھے سے جانتا ہوں. میں جبار خان

انابیہ لیٹے لیٹے ہی اس سے دور ہوئی اور چیختے ہوئے بولی۔ کون ہو تم اور میں یہاں پر کیسے آئی۔

آپ میری بیوی ہیں ہمارا نکاح بہت پہلے بچپن میں ہوچکا ہے

میرا کوئی نکاح نہیں ہوا کسی سے بھی۔ میں تمہیں نہیں جانتی اور یہ کیسی دنیا ہے جہاں تم مجھے لے آئے ہو

میں نے کہا مجھے جانے دو میرا تم سے کوئی نکاح نہیں ہوا

جبار اس کے نزدیک آیا اور اس کا ہاتھ تھام کر لبوں سے لگا لیا. مجھ سے اب اور دوری برداشت نہیں ہوتی آپ سے شہزادی. آپ کے والد آپ کو ہمیں دینے سے انکار کرتے ہیں. وہ اپنا وعدہ بھول رہے ہیں جب کہ ہم اپنا وعدہ یاد ہے اب تین سال کی تھی جب آپ کو ہمارے پاس لایا گیا تھا اور ہمارا آپ سے نکاح ہوا تھا. ہمیں اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو یاد ہے یا نہیں کہ ہمارا نکاح ہوا تھا. ہم آپ کو اپنی بیوی مانتے ہیں ہمارے لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ آپ ہماری بیوی ہیں. آپ کی تسلی کے لیئے ہم دوبارہ نکاح کرتے ہیں۔ ورنہ آپ ہماری بیوی ہیں ہمیں یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

 جھوٹ بولتے ہو تم. تم ایک وحشی انسان ہو
میں نے کہا نا مجھے نہیں یاد کہ ہمارا نکاح ہوا تھا

جبار نے اپنی کلائی آگے گی اور انابیہ کی کلائی بھی آگے گی۔ دونوں کی کلائی سے روشنی نکلی جو انابیہ کے ماتھے پر جا لگی۔

انابیہ کو بچپن کا منظر نظر آیا جہاں اس کی ماں باپ اسے میر کے پاس لے کر آئے تھے. جبار نے اسے سارا منظر دکھایا جس سے انابیہ کی چیخ نکل گئی۔ تم کون ہو تم انسان نہیں ہو۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Wonderful noval ; is ka next part nahi hy ??

    ReplyDelete

Thanks for feedback