Ishq Kills by Rimsha Hussain Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ishq Kills by Rimsha Hussain Islamic Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

تمہیں لڑکا کیسے چاہیے ایز آ لائیف پارٹنر کے روپ میں؟شام کے وقت نیہا ٹیرس پہ کھڑی ٹھنڈی ہوا سے لطف اندروز ہورہی تھی جب اس کی کزن ماہین نے پوچھا۔

جو بس میرا بن کر رہے جس کا کردار صاف پاک ہو جو اپنا دل ہتھلی پہ رکھ کر نہ گھومتا ہو جو خود کو سنبھال کررکھے جو نفس کے بہکاوے میں آکر گناھ کا مرتکب نہ ہو جو کھڑوس بھی ہو ساتھ میں لونگ کیئرنگ بھی ہو جس کو لڑکیوں کی عزت کرنا آتی ہو۔نیہا مسکراکر نرم لہجے میں بتانے لگی تو ماہین نے حیرت سے اس کو دیکھا جو وہ سب باتیں بتاگئ تھی جو اصل زندگی میں مرد میں نہیں ہوتی

Post a Comment

0 Comments