Hum Kitne Nadan Thy by Donia Jameel Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Hum Kitne Nadan Thy by Donia Jameel Second Marriage Based and Cousin Marriage Based Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Urdu Books Free Pdf Download.

یشماں کے انکار نے ابیل خانزادہ کی مردانگی پر ضرب لگائی تھی،، بہت کچھ یاد آیا تھا
 
تو یہ بات آپ اپنے والد صاحب سے کہہ دیں مجھے بیچ میں کیوں لا رہی ہیں،،، غصے سے کہا

آپ کو کیا لگتا ہے میں نے نہیں کہا ہوگا مگر میرے باپ اور تایا کو یہ خاندان دوبارہ جوڑنا ہے وہ میری بات نہیں سنیں گے،،، وہ غرائی تھی

تو محترمہ یہ ہی میرا مسئلہ ہے ورنہ تم سے کوئی رشتہ،،،، وہ آپ سے تم پر آیا تھا

یشماں صرف ایک پل کے لئے کانپی تھی دل تیزی سے دھڑکا،،، پھر آواز پر قابو پا کر کہا

تو توڑ دیں یہ رشتہ آپ کہ لیے کون سی بڑی بات ہے آپ تو ماہر ہیں اس کام میں پہلے بھی تو صرف شادی سے ایک ہفتے پہلے انکار کیا تھا،، دھوکا دینا تو تمھاری فطرت ہے،، وہ نفرت سے اسے آئینہ دیکھا رہی تھی 

شٹ اپ بند کرو اپنی بکواس،،، وہ دھاڑا تھا 
یشماں دوسری طرف کانپ گئی اسکی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ دوڑ گئی 

مگر وہ اس وقت ہمت نہیں ہاری سکتی تھی یہ اسکی زندگی کا سوال تھا
بہت ہمت کر کے بولی 

آپ چیخ کر میری آواز نہیں دبا سکتے میں کلئیر بتارہی ہوں مجھے آپ سے شادی نہیں کرنی اور اگر آپ نے انکار نہیں کیا تو اچھا نہیں ہوگا میں نفرت کرتی ہوں آپ سے اور میں اپنے ایک کلاس فیلو کو پسند کرتی ہوں اگر یہ شادی ہو بھی گئی تو سارا خسارہ آپ کے کھاتے میں ہی آئے گا

Post a Comment

0 Comments