Eid e Yaraan by Bint e Haseeb Complete Pdf Novelette


Online Urdu Novel in Pdf Eid e Yaraan by Bint e Haseeb Cousin Based and Rude Hero Based Funny Eid Special Urdu Novelette Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novel Download.

اگلے لمحے مقابل نے بڑی دلکشی سے مسکرا کر اس نے اس کا ہاتھ بڑی بے تکلفی سے تھام لیا تھا

 غیر متوقع مقابل کی جرت پر وہ بھونچکا سی رہ گئی۔۔۔

مجھ سے شادی کرو گی

 ایک سرد سی لہر اس کہ تن بدن میں ڈور گئی۔۔۔ بہت نفرت کرتی ہو میں آپ سے وہ تلخی سے گویا ہوئی۔۔۔

چلو کوئی مسئلہ نہیں جیسے نفرت کرتی ہو ویسے محبت بھی ہو جائے گی۔۔۔۔گہرا سانس بھر کر سنجیدہ مگر نرم لہجہ اختیار کیے وہ اطمینان سے بولا تھا۔۔۔۔بہرحال آپکا پیغام مجھ تک پہنچ گیا ہے میں انکار سننے کا قائل نہیں۔۔"سو اس کے لیے سوری ٹو سے میں اس رشتے سے دستبردار ہونے کہ حق میں نہیں تم جو کر سکتی ہو کرلو۔۔۔"اب کی بار وہ اس کا لہجہ تھوڑا تیز تھا۔۔۔

اس لہجہ سے تو ڈرتی تھی یہ واحد لہجہ تھا اس کے لیے۔۔۔اپ میرے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے وہ گھٹی گھٹی آواز میں چلائی تھی۔۔۔۔۔

میں کیا کر سکتا ہوں وہ تمھیں بخوبی اندازہ ہے ڈھکے چھپے لفظو میں وہ اسے دھمکی دے گیا تھا۔۔۔۔"وہ اس کے ضبط کا امتحان لے رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔

میرا ہاتھ چھوڑیں مجھے جانا ہے مماں میرا کچن میں ویٹ کر رہی ہونگی۔۔۔۔اشفاء کے لہجہ میں ناراضگی کا عنصر صاف واضح تھا۔۔۔

یہ فاصلے کب مٹے گیں ضمائر اس کی بات کو سرے سے نظر انداز کیے کان کی طرف ہلکا سا جھکے دلکشی سے مدھم سرگوشی کرکہ پیچھے ہٹا تھا۔۔۔

بھاڑ میں جائے۔۔۔

شادی کہ بعد ساتھ چلیں گے۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments