Demon Love by Zainab Jaffri Shah Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Demon Love by Zainab Jaffri Shah Gangster Based, Evil Hero Based and Brave Heroine Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

اس نے ابھی شرٹ اتاری ہی تھی کہ اس کو عمائرہ کی باتھ روم سے آواز آئی۔۔۔ 

سنیں۔۔ مجھے کپڑے دیں دیں وارڈروب سے نکال کر کپڑے لینا بھول گئی۔۔۔۔

قاسم کی سبز آنکھوں میں شرارت چمکی۔۔۔ 
خود لے لو میں کیوں دوں۔۔۔

عمائرہ دانت پیسنے لگی۔۔۔ 
ڈریکولا پتہ نہیں سمجھتا کیا ہے خود کو۔۔۔ وہ بڑبرانے لگی۔۔۔ 

اور دروازہ کھول کر اپنی ہی دھن میں بڑبراتے نکلی ۔۔۔کہ سامنے ہی وہ شرٹ لیس کھڑا اس کو حیران سا دیکھ رہا تھا۔۔۔۔ 

کہ شاید وہ اس سے پھر مانگے گی۔۔۔ وہ بھی اپنے نمبر کی ایک نکلی۔۔۔ اور دوبارہ کچھ بولے بغیرخود کپڑے لینے آ گئی۔۔۔

عمائرہ اس کو شرٹ لیس دیکھ کر لال ٹماٹر ہوتی الماری سے اپنے کپڑے نکالنے لگی۔۔۔ 
قاسم بڑے غور سے اس کی کاروائی دیکھنے میں مصروف تھا۔۔۔۔ 

باہر ابھی بھی بارش زور وشور سے ہو رہی تھی۔۔۔ 
اس نے دوپٹہ نہیں لیا تھا جو اندر باتھ روم میں ہی بھول آئی تھی۔۔۔

وہ کپڑے لے کر موڑی ہی تھی جب اچانک مڑنے پر اس کا سر کسی چیز سے ٹکرایا۔۔۔ 

اف اللّٰہ ادھر دیوار کہاں سے آ گئی۔۔۔ وہ سر مسلتی مسلسل بڑبڑا رہی تھی۔۔۔ 

مگر اپنے سامنے قاسم کو دیکھ کر اس کے رہے سہے ہوش اڑے تھے۔۔۔

وہ ویسی کھڑا اس کو دیکھ رہا تھا۔۔۔ 
پل۔۔۔۔للللل۔پلیز سائڈ پر ہو ۔۔۔ وہ گلنار ہوتی لرکھڑا کر بولی۔۔۔

قاسم نے اس کی کمر میں ہاتھ ڈال کر اس کو اپنے اتنے قریب کیا کہ اس کی گرم سانسیں اپنے گال پر پڑتی محسوس ہوئی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments