Chamber of The Lost by Satwant Kaur Complete Pdf Novel


Online Novel Chamber of The Lost by Satwant Kaur Fantasy Based and Funny Interesting Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books Download.

کیا تم کھو گئی ہو۔۔۔؟" اسی وقت ایک آواز میرے سماعت سے ٹکرائی اور میں چونک کر مڑی۔

چند قدم کے فاصلے پر میرے سامنے ایک نوجوان لڑکی کھڑی تھی ۔۔۔ اس کے بال سنہرے اور آنکھیں سبز تھیں ،اس نے ایک سفید ڈریس شرٹ گَرے پینٹ اور ایک ہلکی سی جیکٹ پہن رکھی تھی ۔۔۔ اس کے چہرے پر سنجیدگی اور معصومیت چھائی ہوئی تھی اور اس نے اپنے ہاتھ جیکٹ کی جیبوں میں ڈال رکھے تھے ۔

کیا تم۔۔۔۔ کھو گئی ہو ؟" اس نے پھر سے لب کشائی کی ۔

" ہاں۔۔۔ " میں نے بےاختیار کہا۔
" Welcome to the Chamber of the Lost" 
اس نے کہا ۔

کک کیا مطلب۔۔۔ یہ کونسی جگہ ہے ؟؟" میں نے الجھے ہوئے لہجے میں کہا۔

دنیا میں جو بھی چیز ۔۔۔ یا جو بھی شخص کھو جاتا ہے ، وہ سب کچھ۔۔۔۔ یہیں پایا جاتا ہے۔۔" اس نے کہا ۔

میں اس ناقابلِ فہم جواب پر ناسمجھی کی کیفیت میں کندھے اچکا کر رہ گئی ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments