Badalty Rishty by Bint e Khursheed Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Badalty Rishty by Bint e Khursheed Teacher Student Love Story Based and Doctor Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download. Novel in Pdf.

یہ کہانی ہے ایک ایسی بیٹی کی جس کا خواب تھا ڈاکٹر بننا۔ اپنے ابو کی لاڈلی بیٹی کی کہانی۔ جسے یونی میں اپنے ٹیچر سے محبّت ہوجاتی ہے ۔جس کے ساتھ اسکی بچپن کی دوست (کزنز) نے ایک غلط فہمی کا شکار ہوکر بہت برا کھیل کھیلا جس سے اس کے ماں باپ کا اس پر بھروسہ ٹوٹ گیا۔ اس پر گھر سے بھاگ جانے کے الزام کی کی وجہ سے اسے اپنے گھر سے دھکے دے کر باہر نکالا گیا۔اس کے ماں باپ بہن بھائی اس کی محبّت سب اس سے دور کر دیے گئے ۔6 سال بعد وہ ایک بہترین ڈاکٹر کے روپ میں اپنے بھائی کو ملتی ہے ۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی مدد کرتی ہے بنا کسی لالچ کے 6 سال تک اسے اپنے گھر میں رکھتی ہے اس زندگی سے تنگ لڑکی کو جینا سیکھاتی ہے اسے مضبوط بناتی ہے اور اسے اس مقام مطلب ڈاکٹر بننے تک کے سفر میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو محبّت تو کرتا ہے مگر یقین نہیں۔ اپنی محبّت کو کسی اور کے کہنے پر چھوڑ دیتا ہے اپنی مرضی سے کوئی اور ساتھی چن لیتا ہے۔ 

یہ کہانی ہے ایک ایسے بھائی کی جو اپنی بہن سے اتنی محبّت کرتا ہے کے اس کے ساتھ برا کرنے پر اپنے ماں باپ اپنی ساری فیملی سے نفرت کرنے لگتا ہے ۔ 6 سال تک وہ اپنے ماں باپ سے دوری بنائی رکھتا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback