Ay Mohabbat Tujhe Salam by Samina Seyal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Ay Mohabbat Tujhe Salam by Samina Seyal Revenge Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

ایزب
ایوال احسن نے ہلکے سے لب کھولے ۔

ایوال احسن کی آواز اندر ہی کئیں دب رہی تھی جیسے
کیا تمھاری لائف میں کوئی ہے آل ریڈی ۔۔

وہ خاموش ہو کر ایزب کے چہرے کو تکنے لگی ۔۔۔
جہاں دور دور تک سکون کے سوا کچھ نہیں تھا ۔۔۔
ایوال احسن کو لگا کہ وہ یہاں بھی محبت کو پا کر بھی ہار گئی ہے۔

شاید وہ ایزب کی کسی مجبوری کی بھینٹ چڑھ گئی ہے۔ شاید وہ اپنی اچھی طبیعت کی وجہ سے قربان ہو گیا ہے۔

وہ اس کے بابا کے جھکے کندھوں کو سہارا دینے کیلئے اس سے نکاح پہ مجبور ہوا ہے۔

ایوال احسن نے ایزب کی خاموشی سے کچھ اور ہی مطلبب لیا تھا۔ اس نے قدم بڑھائے تھے باہر مگر اس کے سامنے ایزب اپنی کلائی موڑے سینے پہ رکھے اور دوسری اسی کے سہارے اپنی تھوڑی کے نیچے رکھ کر اسے مسکرا مسکرا کر دیکھ رہا تھا۔

ایوال احسن کو قدم بڑھاتے وہ گڑبڑایا۔ اور لا شعوری طور  پہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا۔ ایزب صوفے پہ گرا تھا اور ایوال احسن بھی ایزب کے اوپر آن گری۔ وہ بھی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی تھی۔

اس کا لمس تھا یا کوئی کرنٹ ایزب کے پورے جسم میں 
جو دوڑا تھا۔ یہ کشش نکاح کی تھی  ایزب کی محبت کی تھی یا پھر اس کی نیت کی تھی۔۔۔ پوری ہو گئی تھی۔

Post a Comment

0 Comments