Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Atibar by Meem Ain Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Atibar by Meem Ain Social Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

آپ کی بیٹی ماں بننے والی ہے
 
الفاظ تھے یا گویا پگھلا ہوا سیسہ جو شگفتہ بیگم کے کانوں میں انڈیلا گیا تھا۔ یہ الفاظ سنتے وہ حق دق بیٹھی رہ گئیں اور جس کے متعلق یہ الفاظ کہے گئے ہیں تھے اس کی حالت یہ جملہ سن کر ایسی ہو گئی تھی جیسے جسم سے خون کی ایک ایک بوند نچوڑ لی گئی ہو۔

کیا کہا آپ نے ڈاکٹرنی صاحبہ ذرا پھر سے کہئے گا۔

ان کو یہ سب اپنے کانوں کا دھوکہ لگ رہا تھا۔

"جی آپ کی بیٹی ون منتھ پریگننٹ ہیں۔" 

شگفتہ بیگم کے دل نے شدت سے یہ خواہش کی تھی کہ کاش ان کی سماعت چھین لی جاتی اور وہ محروم رہتیں اس بدنامی کے اعلان سے۔ 

انھوں نے نیلی پڑتی خوش بخت کو بازو سے پکڑا اور اپنے ساتھ کھینچتی کلینک سے نکل گئیں۔ 

Post a Comment

0 Comments