Anmol Se Be Mol by Saba Mughal Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Anmol Se Be Mol by Saba Mughal Based on Second Marriage, Joint Family and Age Difference Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

ناول انمول سے بےمول کہانی ہے تین لڑکیوں کی ہانیہ رانیہ اور صبا کی ۔۔۔

 ہانیہ جس کو غرور تھا اپنے حسن پر جو انتہا درجے کی مغرور خودپرست لڑکی تھی ۔۔۔ سواۓ اپنے , کسی کا نہ سوچنے والی ایسی تھی ہانیہ ۔۔۔ سب پانے کی چاہ میں وہ انمول سے بےمول ہوگئی ۔۔۔

،رانیہ جو گھر بھر کی لاڈلی تھی حسن
خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق سے سب کے دل میں گھر کرتی تھی بلکل چڑیا جیسے چہچاتی تھی، بس اس ایک ہی خواہش تھی کسی فارنر سے شادی کرنا جس کے لیۓ وہ اپنے ماں باپ کی خواہش کے خلاف جاکر شادی کرتی ہے اور انمول سے بےمول ہوجاتی ہے ۔۔۔

سب سے آخر میں صبا جو معمولی شکل و صورت کی لڑکی تھی جو شدید احساسِ کمتری کا شکار بھی تھی۔۔۔ جسے ہانیہ ہمیشہ اس کے بدصورت اور معمولی ہونے کا احساس شدت سے دلایا کرتی تھی ۔۔۔ اسی احساس نے اسے خود کی نظروں میں بےمول کردیا تھا۔۔۔

کیا زندگی کے اس سفر میں یہ تینوں کبھی انمول ہو بھی پائیں گی یا نہیں یا یونہی بےمول ہوکر ان کی زندگی گزرجاۓ گی۔۔۔ یہ جاننے کے لیۓ ناول ضرور پڑھیں اور جانیں کیا ہوتا ان تینوں کی زندگی میں، دلچسپ موڑ لیتی حساس موضوع پر لکھی گئی میری تحریر ضرور پڑھیں اپنی راۓ ضرور دیں ۔۔۔۔


Saba Mughal Others Novels


Post a Comment

0 Comments