Ahsas Hai Ramzan by Arooba Faryad Novelette Pdf Download


Online Urdu Novel Ahsas Hai Ramzan by Arooba Faryad Cousin Based, Family Based, Funny, Ramzan Special Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download. Urdu Novel in Pdf Download.

یہ تمہیں اپنے گھر چین نہیں ہے یا گھر والے کھانا نہیں دیتے جو ہر ہفتے ہمارے گھر ٹپک پڑتی ہو"۔

حورین کو دیکھتے ہی کیف کی زبان اپنے جوہر دکھانے سے باز نہ رہ سکی۔

زبان سنبھال کر مسٹر کیف خان، یہ صرف آپ کا ہی نہیں میرے نانا جان کا گھر ہے میں جب چاہوں آؤں یا چاہوں تو ہمیشہ رہ جاؤں
حورین نے بھی دو بدو جواب دیا تھا۔

کیف اور حورین کے درمیان کی یہ کھٹی میٹھی چپکلش ان کے بچپن سے جاری تھی۔ دونوں ایک دوسرے کو تپانے اور لفظوں کے تیر برسانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا کرتے تھے۔ لیکن حورین کے آخری جملے نے پاس بیٹھے ایک اور شخص کے ہونٹوں پر جاندار مسکراہٹ لائی تھی۔

Post a Comment

0 Comments