Tu Bewafa Na Tha by Sandal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Tu Bewafa Na Tha by Sandal Rude Heroine Based, Revenge Based and Twins Sister Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel and Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

وہ دونوں بالکل ایک جیسی تھی گھر والوں کے علاوہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا کہ ماہا کون ہے اور مایا کون، نیلی بڑی بڑی آنکھیں جو ان تینوں نے اپنی ماں سے چرائی تھی، چھوٹی سی ناک، گلابی ہونٹ، گالوں پر پرتے ڈمپل ماہا کے دونوں گالوں پر پڑتے تھے جبکہ مایا کے لفٹ گل پر مگر دونوں نے ایک عرصے سے اپنے ڈمپل کی نمائش کروانی چھوڑ دی تھی، سفید رنگ ،کالے لمبے بال، مایا نے رنگ پہننے چھوڑ دیئے تھے وہ صرف سفید اور کالا رنگ پہنتی تھی مگر کبھی کبھی ماہا ضد کر کے اپنے جیسے کپڑے پہنا ہی دیتی تھی۔

Post a Comment

0 Comments