Teri Yehi Mohabbat Chahiye by Ayesha Asghar Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Teri Yehi Mohabbat Chahiye by Ayesha Asghar Vani Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel and Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

انھیں یقین تھا جرگے میں سالوں سے ہوتا ایک ہی فیصلہ ہوگا،،، انکی اکلوتی شہزادی کو ونی کے فرسودہ رسم کے بھینٹ چڑھا دیا جائے گا،،،، وہ لڑکی جو ڈھیروں خواب سجائے بیٹھی تھی،،اپنے باپ کا سہارا بننے کا،، اپنے چھوٹے بھائی کو ایک اچھا مستقبل دینے کا،،، اپنے باپ کا خوف دور کرنے کا جو ہر وقت انھیں خوفزدہ رکھتا تھا،،،، لیکن سارے خواب اسے کانچ کی کرچیوں کے مانند ٹوٹتے ہوئے نظر آرہے تھے،،،، وہ بھی آج باقیوں کی طرح ونی کے بے ہودہ رسم کے بھینٹ چڑھنے والی تھی

کیا اسکی بھی قسمت میں باقیوں کی طرح مار کھانا،،، بات بے بات زلیل ہونا،،، ڈھیر سارے کام کرنا،،، سب کی نفرت سے بھر نظروں،، لہجوں کو برداشت کرنا،،، ہمیشہ کیلئے قید ہونا لکھ دیا گیا تھا یا پھر یہ ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی تھی،،،، خیر یہ تو آنے والا وقت ہی بتا سکتا تھا

Post a Comment

0 Comments