Teri Ulfat Main Sanam by Meem Ain Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Teri Ulfat Main Sanam by Meem Ain Based on Contract Marriage, Teacher Student Love Story, Boss & Employee Love Story and Age Difference Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

یہ کیا کر رہی ہیں آپ؟"وہ سخت حیرت زدہ تھا اسکے اس عمل سے۔

میں آپ کے جوتے صاف کر رہی ہوں"اس نے نظر جھکاتے ہوئے اپنی ازلی معصومیت سے جواب دیا۔

پر کیوں اور آپ کو کس نے بولا ایسا کرنے کیلئے۔ خبردار آئندہ آپ نے اگر میرے جوتوں کو ہاتھ لگایا"اس نے خبردار کیا۔

اس کی اونچی آواز پر اس کی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو آگئے۔وہ ہاتھ دھو کر آئی اور کمرے سے نکلنے لگی۔

اب کہاں جا رہی ہیں اپ؟" اس نے پیچھے سے آواز دے کر پوچھا۔

وہ میں کھانا بنانے---" ابھی اس کی بات جاری تھی کہ وہ اس کی بات بیچ میں ہی کاٹ گیا
 
نہیں آپ رہنے دیں آپ آرام سے بیٹھ کر اپنے صبح ہونے والے ٹیسٹ کی تیاری کریں میں کھانا آرڈر کر دیتا ہوں تب تک۔"وہ اب کہ نرمی سے بولا۔

اوکے سر!" وہ کہتی ہوئی سٹڈی ٹیبل کی طرف بڑھ گئی۔جب کہ اس کے آخری الفاظ پر وہ اسے دیکھ کر رہ گیا

Post a Comment

0 Comments