Shahpara by Saman Haneef Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Shahpara by Saman Haneef Revenge Based, Family Based and Cousin Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank available in Pdf.

تم خود کو سمجھے کہا ہو تمہیں کیا لگتا میں ڈرتی ہوں تم سے وہ تو دادی کا لحاظ کرلیا نہیں تو یہ ساری گالیاں تمہارے منہ پہ دیتی میں اس نے شدید غصہ سے کہا تھا

میں نے ایسا کیا کر دیا بس میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتا سمجھا دینا اپنے بابا کو وہ بہت سنجیدگی سے بولا تو دوسری طرف شہ پارہ کھول کہ رہ گئی

 وہ پندرہ سال کی تھی جب سے اس کہ پروپوزلز آرہے تھے کیا نہیں تھا آخر اس کہ پاس اور یہ انسان اتنے اعتماد سے اس سے شادی سے انکار کر رہا تھا

تم میری ایک بات کان کھول کہ سن لو اب تو میں تم سے ہی شادی کروں گی بچ کہ رہنا مجھ سے غصہ سے کھولتے دماغ میں اسے ایک یہی حسین دھمکی سوجھی تھی دوسری طرف موسی کا قہقہہ بے اختیار تھا

چلو ٹھیک مجھے کوئی پرابلم نہیں بس جلدی سے اپنی ماں کو منا لو وہ شرارتا بولا
شٹ آپ اس نے تپ کہ فون بند کیا

Post a Comment

0 Comments