Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Rodaad e Ishq by Mubeen Fatima Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Rodaad e Ishq by Mubeen Fatima Age Difference Based Love Story and Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Novel in Pdf Free Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

رودادِ عشق ناول کی کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو غربت سے لڑتے ہوئے اپنے بہن بھائیوں کو اچھا مستقبل دینا چاہتی ہے اور اس کے لیے دن رات محنت کرتی ہے ۔

کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنوں کی بے رُخی سہتی ہے اور اپنی فیملی کی محافظ بنتی ہے ۔ 
دو ایسے جان دینے والے بھائیوں کی جن کے درمیان خون کا نہیں بلکہ دل کا رشتہ قائم ہوتا ہے ۔ 

دو ایسے کزنز کی جن کی کہانی نفرت سے شروع ہو کر محبت پہ اختتام پزیر ہوتی ہے۔ اور یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جسے اپنی محبت معجزاتی طور پہ مل جاتی ہے

Post a Comment

0 Comments