Raaz Ankhain Teri by Mah Gull Rana Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Raaz Ankhain Teri by Maha Gull Rana Age Difference Based, Haveli Based, Hidden Nikah Based, ISI Based, Forced Marriage Based and Rude Hero Based Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf. Free Pdf Urdu Books Download. Maha Gul Rana Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

شادی نہیں کرنی نا کرو۔۔ شادی سے پہلے اپنی زندگی کا ہر اختیار تمہارے پاس ہے۔۔۔ مگر اس کے بعد یہ بھول ہے تمہاری کہ یمان شاہ تمہاری ایک بھی سنے گا تمہارے قریب آنے تمہارے جسم کی گہرائیوں سے روح تک اترنے سے میں خود کو خود بھی نہیں روک سکتا تو عروب بی بی تم کس کھیت کی مولی ہو۔

نکاح کے بعد تم سر سے لے کر پاؤں تک۔۔۔ زندگی سے لے کر موت تک۔۔۔ سانسوں سے لے کر دھڑکنوں تک۔۔۔ دنیا سے لے کر جنت تک۔۔ یمان شاہ کی بن جاؤ گی۔۔

تمہارے سارے حقوق اور اختیار میرے نام ہو جائے گے۔۔۔

اور اگر تم یہ سوچ رہی ہو کہ میں تھرڈ کلاس ڈراموں کے ہیرو کی طرح زبردستی کی شادی پر بیوی سے دور رہو گا۔۔۔ شوہر بیڈ پر اور بیوی صوفے پر سوئے گی۔۔۔ تو یہ ساری غلط فہمیاں اپنے روم میں ہی چھوڑ کر آنا۔

کیونکہ اپنا حق تو یمان شاہ مر کر بھی چھوڑنے والوں میں سے نہیں۔۔۔ بیوی بن رہی ہو میری مزاق نہیں جسے میں ان فضول کے ڈراموں کی نظر کرو۔

Post a Comment

0 Comments