Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Qismat Se Haari Main by Palwasha Safi Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Qismat Se Haari Main by Palwasha Safi Age Difference Based, Psycho Hero Based and Innocent Heroin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf. Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک معصوم لڑکی کی۔ جو سمجھدار ہے پر حالت سے لڑنے سے قاصر ہے۔ قسمت اور دنیا نے اسے ظلم سہنے پر مجبور کیا ہے لیکن برداشت کی ایک حد ہوتی ہے جب وہ حد پار ہوجائے پھر انسان وہ بھی کر جاتا ہے جو اس نے کبھی سوچا نہیں ہوتا۔

یہ کہانی ایک یتیم لڑکی کی ہے جسے اس کی چچی پیسوں کے بدلے ایک بڑی عمر کے جنونی آدمی سے شادی کروا دیتی ہے۔ وہ آدمی لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دیتا ہے۔ ایک دن ایک مسیحا لڑکی کی زندگی میں آتا ہے اور اسے آزاد ہونے کے خواب دکھاتا ہے۔ اب وہ لڑکی اپنا فرض چننے گی یا آزادی۔ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.