Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 08


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Rude Hero Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel and Free Pdf Urdu Books Posted on Novel Bank.

کیا؟ گھور کیوں رہے ہو؟؟ 

عائزہ نے آبرو اچکا کے پوچھا 

کیوں نہیں گھور سکتا کیا بیوی ہو میری ۔۔۔

جی ہاں بیوی تو ہوں لیکن زبردستی کی ۔۔۔

چلو زبردستی کی ہی سہی بیوی تو ہو نا ۔۔۔

بہت ہی کوئی ڈھیٹ انسان ہو تم تو ۔۔۔

عائزہ نے ارحم کو گھورتے ہوئے کہا تھا 

جو کے مسکرا رہا تھا ۔۔۔

چلو نیچے ناشتہ کریں بھوک لگی ہے مجھے 

ارحم بامشکل اسکے قیامت خیز سراپے سے نظریں چراتے ہوئے اسکا بازو پکڑے باہر نکل گیا تھا ۔۔۔

ناشتے سے فراغت حاصل کرتے ہی وہ عائزہ کی جانب متوجہ ہوا تھا ۔۔۔

عائزہ ابھی مجھے آفیس کے لیے لیٹ ہورہا ہے اس لیے تمہارے لیے آفیس سے واپسی پہ میں خود شاپنگ کرتا ہوا آؤں گا ٹھیک ہے ۔۔۔

کیا مطلب تمنے کہا تھا تم مجھے ساتھ لے جاؤ گے اور اب ایک زبان ہی نہیں ہے تمہاری تو ۔۔۔

عائزہ غصے میں کہتی جانے لگی تو ارحم نے اسے اسکی بازو سے پکڑ کے اپنی جانب کھینچا تھا ۔۔۔

وہ کیا ہے نا زی میڈم آپ اس قابل نہیں ہوئی ہیں ابھی تک کہ ارحم خان انصاری آپ پہ بھروسہ کرسکے کیا پتہ شاپنگ کے بہانے بھاگ جاؤ تو پھر؟؟؟

نیچے دئے لنک سے پوری قسط ڈانلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments