Meri Umeed Ki Shamain by Fatima Sarwar Khan Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Meri Umeed Ki Shamain by Fatima Sarwar Khan Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کہتے ہیں انسان مر جاتے ہیں مگر تحریر ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ مطلب یہ کہ الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں اور اگر آپ انہیں ایک جگہ اکھٹا کر لیں تو یہ مزید قیمتی بن جاتے ہیں۔ زندگی کے سفر میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جب انسان امید ی اور ناامیدی کے دوراہے پر کھڑا رہتا ہے۔ امید دراصل ناشکری ہے یعنی ایسی ہستی کی ناشکری جو ہر چیز پر قادر ہے۔ نا امیدی کفر ہے۔ میری امید کی شمعیں بھی دراصل اسی دائرہ میں گھومتی نظر آئے گی۔

یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔

اس میں پیار، محبت، احترام، صبر، امید، قربانی، پاکیزگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے اس کر پڑھنے کے بعد آپ کچھ نہ کچھ سیکھ پائیں گے۔ اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے اطلاع ضرور دیں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔دعا ہے اللہ ہماری کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

Post a Comment

0 Comments