Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mera Harjai by Sidra Sheikh Novel Episode 01 to 10


Online Urdu Novel Mera Harjai by Sidra Sheikh Second Marriage Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔۔ وہ میرا شرعی حق ہے نسواء آپ مجھے روک نہیں سکتی۔۔

شرعی حق۔۔؟ جب پہلی بیوی آپ کو اجازت دہ ہی نہیں رہی تو کس طرح کے حق کی بات آپ کررہے ہیں۔۔؟ میں سوتن برداشت نہیں کرسکتی میرا بیٹا یہ برداشت نہیں کرسکتا

وہ بات کی گہرائی کو سمجھی نہیں تھی شاید وہ جس طرح سے اپنے شوہر کو بہت اطمنان سے سب سمجھانے کی کوشش میں تھی وہ بات کو نہیں سمجھی تھی باہر پیلس کسی دلہن کی طرح سجایا جارہا تھا اور وہ بات کی گہرائی کو سمجھی نہیں تھی حتی کی وہ اپنے شوہر کی بدلتی نگاہوں کو بھی موسمی تبدیلی سمجھ کر درگزر کررہی تھی پچھلے ایک سال سے۔۔

وہ بات کو سمجھی نہیں تھی یا سمجھنا نہیں چاہتی تھی۔۔؟؟؟

میں بھی اس سے دوری برداشت نہیں کرسکتا۔۔ پچھلے ایک سال سے۔۔ ایک سال سے میں سب دیکھ رہا تھا پچھلے ایک سال سے۔۔آپ کو جب جب اپنے پاس بلانا چاہا تو آپ نے ہمیشہ مننان کا بہانہ کیا۔۔۔ میں ایک مرد ہوں میری ضرورتوں کو آپ نے اگنور کیا۔۔

اب بس اور نہیں۔۔
وہ جیسے ہی کمرے سے باہر جانے لگا تھا نسواء نے پیچھے سے جیسے ہی اپنے حصار میں لیا تھا نجیب کے کندھے پر سر رکھ کر اپنے ہونٹ اسکی گردن پر رکھ دئیے تھے

وہ ایک لمس جو اتنے ماہ بعد ااتنے قریب ہونے پر نجیب کو محسوس ہوا تھا وہ پاگل سا ہوگیا تھا
اب سے میں آپ کو خود کودور نہیں کروں گی نجیب۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.