Maankin by Malaika Rafi Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Maakin by Malaika Rafi Second Marriage Based, Love to Heat and Revenge Based Romantic Urdu Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf Urdu Books Free Pdf Download Complete Posted on Novel Bank.

 محبت ایسی نہیں ہوتی۔۔ محبت میں جسموں کی بھوک نہیں ہوتی۔۔ محبت میں دوسری عورت کو بیچ میں نہیں لایا جاتا۔۔ محبت میں جنگ نہیں ہوتی۔۔ ضد نہیں ہوتی۔۔ اور داریوس کی کیسی محبت ہے۔۔ جو دوسری۔۔ تیسری۔۔ چوتھی۔۔ ہر بار نئی عورت لے آتا ہے۔۔ میں اس رشتے کو ختم نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔ میں نے سوچا سنبھل جائے گا۔۔ میں اس کی زندگی میں کھبی شامل نہیں ہونا چاہتی تھی۔۔ لیکن مجھے لگا اس کے نام منسوب رہ کے۔۔۔ اسے سدھارنے کا موقع دوں گی۔۔ لیکن اس کا نام میرے لئے گالی بن چکا ہے۔۔ 

Post a Comment

0 Comments