Lams e Ishqam by RK Writes Novel Episode 04


Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Kidnapping Based, Most Romantic and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank.

وہ قدم پر قدم رکھتا اسکے پاس آرہا تھا۔۔ مگر جب اسکو گھری نیند سوتے دیکھا تو کچھ پل کے لیے وہی رک گیا۔۔ 

تم ٹھیک کہتی ہو سو میں پہلے جیسا عمیس نہیں رہا تمہارا عمیس نہیں رہا۔ مگر میں تم سے وعدہ کرتا ہوں جیسا میں اب ہو میں ویسا بھی نہیں رہو گا بلکہ اب اسے بھی زیادہ ظالم اور بے رحم بن کر دیکھاؤ گا جس جس نے میرے ماضی میں تم کو مجھ سے دور کیا تھا میں ان سب کو انکے پیاروں سے دور کر دوں گا ان کو بھی تو پتا چلے کہ اپنے پیارے کے دور جانے پر کتنا درد ہوتا ہے کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ انسان مر جاتا ہے مگر پھر بھی سانس چلتی ہے 

وہ آگے بڑھتا سوزن کے پاس بیٹھ گیا۔

مگر میری جان تم کیوں مجھے تکلیف دیتی ہو تم اچھے سے جاتی ہو کہ مجھے اس دنیا میں صرف اک چیز درد دیتی ہے اور وہ صرف تمہاری میرے لیے نفرت۔ بس بہت ہوا اب اسکو بھی ختم ہونا پڑے گا تمہیں صرف میرا ہونا ہے صرف اپنے عمیس کا۔ 

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈانلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments