Lams e Ishqam by RK Writes Novel Episode 03


Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Kidnapping Based Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books

میں نے صرف تم سے مدد مانگی تھی ۔ مگر ۔۔ تم نے تو اسے مار ہی ڈالا ۔۔ ۔ تم ایک پاگل انسان بن چکے ہو عمیس بلکہ اب تو ایک قاتل بھی ۔۔ تم پہلے جیسے نہیں رہے ۔۔ تم بدل چکے ہو ۔۔ تتم ایک پااگگ
 
سوزن اپنا لفظ مکمل کرتی اسے پہلے ہی عمیس آگے بڑھتا اسکی چلتی زبان کو بند کردیا مگر اپنے ہاتھ کی مدد سے ۔۔ وہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلی اسکے ہونٹوں سے لے کر ٹھوڈی تک رکھ چکا تھا۔۔  

وہ آنکھیں پھاڑ اسے دیکھتی رہی جبکہ عمیس اپنے قدم آگے بڑھاتا اسے پیچھے دھکیل رہا تھا۔۔۔
 
چپ ۔ ایک دم چپ ۔ بہت چلنے لگی ہے تمہاری یہ زبان ۔۔ تمہاری اتنی اوقات نہیں مجھ سے بات تک کرنے کی مگر تم تو اپنی اوقات بھول کر مجھے پاگل اور قاتل کہہ رہی ہو ۔۔  
عمیس اپنے ہاتھ سے سوزن کی ٹھوڑی کو اوپر کرتا ہے کیونکہ اب اسکو بھی طیش آچکا تھا وہ اسکے پاس اس لیے آیا تھا کہ سوزن کو بتانے پر وہ اسکو درست مانتی مگر وہ تو اسکو ہی غلط ثابت کر گئی تھی جو عمیس کو غصہ دلا گیا

لگتا ہے تمہاری اوقات تمہیں دیکھانی ہی پڑے گی ۔ 
عمیس اسکا ہاتھ پکڑ کےاسے اپنے ساتھ گھسیٹا جبکہ سوزن کو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ سب وہ کیوں کر رہا ہے۔ 
  
وہ اپنے کمرے میں لاکر اسے بیڈ پر اچھا دیا اور اب اپنی پہنی جیکٹ کو اتار کر زمین پر پھینک دی۔ 
   
عمیسس ۔۔ تت تمم ۔ یہ۔۔۔۔ سوزن نے گھبراتے پوچھنا چاہا مگر تبھی عمیس اپنی پہنی شرٹ کے سارے بٹن کھولتا اسے اپنے جسم سے آزاد کردیا اسکی باڈی کافی اچھی خاصی نمایا ہو رہی تھی وہ اب صرف ایک بلیو جینز میں تھا۔۔۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 



Post a Comment

0 Comments