Lams e Ishqam by RK Writes Novel Episode 02


Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Kidnapping Based Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

وہ خودی سے باتیں کرتا بڑبڑا رہا تھا جبکہ اب اریبہ بھی اس کمرے میں آ گئی تھی۔۔ وہاج اپنے ہاتھوں سے اپنی شرٹ کے بٹن کھول رہا تھا مگر اسکے لیے یہ بھی تک کرنا بہت مشکل پیش آرہا تھا تبھی اریبہ۔ فوراً سے آگے بڑھ کر اسکے ہاتھوں کو تھاما

روکے میں کر دیتی ہوں ۔۔۔ 
وہ نہایت محبت سے بولی مگر وہاج کو اسکی محبت کی بلکل بھی ضرورت نہیں تھی کیونکہ اسے اسکی محبت اس وقت اک ترس کھائی ہوئی لگ رہی تھی 
 
چھوڑو مجھے اور جاؤ یہاں سے میں خود کر لو گا ۔۔ 
وہ سخت لہجے سے بولا  

م۔۔ ۔مم۔۔مگر ۔۔ 

اگر مگر نہیں سنا میں نے آگے ہی بہت غصے میں ہوں ایسا نہ ہو کہ تم پر نکال دو اب جاؤ یہاں سے ۔۔ 

اریبہ کے بولنے سے پہلے ہی وہاج نے اسکی بات کاٹی اور اپنے شرٹ کے ایک ایک کر بٹن کھولنے لگا تبھی بے اختیار نظر اریبہ پر گئی جو ابھی بھی یہی کھڑی تھی ۔۔ 

کیا میری بکواس سمجھ میں نہیں آتی کہ جاؤ یہاں سے مجھے پتا ہے کہ کیوں نہیں جا رہی ہو بہت خوش ہو گی کہ تمہارے بھائی سے مار کھا کر آیا ہوں ایک بات یاد رکھنا مجھے جب بھی میری سوزن ملی تبھی میں تمہیں اپنی زندگی سے نکالنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگاؤ گا

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 




Post a Comment

0 Comments