Online Urdu Novel Lams e Ishqam by RK Writes Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.
سسر ۔۔ سر ۔۔ وہ میم کھانا ۔۔ نہیں کھا ۔ رہی بس ایک ہی بات بار بار کہہ رہی ہے کہ یہاں سے جانا ہے
ملازم نے سر جھکائے خوف سے ہی یہ الفاظ ادا کیے تھے کیونکہ اس گھر میں سبھی ملازم اسے بہت زیادہ خوف کھاتے تھیں ۔۔ ملازم کی بات سن اسنے سگریٹ کا کش گہرا بھرا اور بغیر پلٹے جواب دیا کیونکہ وہ اسکی طرف کمر کر کھڑا تھا
بہت دن ہو گے ہے کبھی مرچ نہیں کھائی ایک کام کرو ایک اچھا خاصا مرچوں سے بھرا باؤل تو تیار کرو
وہ رعب دار آواز میں بولا جبکہ اسکی بات سن ملازم نے ایک بار سر اٹھا کر اسکی طرف دیکھا مگر پھر اگلے ہی لمحے سر جھکائے وہ باہر نکل گیا جبکہ وہ اب اپنا سگریٹ ہاتھوں میں دبائے ہی کمرے سے باہر نکلا اور وہاں رخ سیدھا اس کمرے کے سامنے والے کمرے کی طرف کیا
کمرے میں داخل ہونے پر اسنے کسی کے سسکیوں کی آواز سنی جبکہ چند قدم آگے جانے پر کوئی ڈرا سہما سا وجود لیے اس کمرے کے کونے میں بیٹھا رو رہا تھا تبھی وہ بھاری قدموں سے چلتے اسکے پاس آکھڑا ہوا
بس کر دو میری جان اور کتنا رو گی جب سے آئی ہو بس روئے جا رہی ہو بلآخر تو تمہیں چپ ہونا ہی پڑے گا
وہ اسکے پاس زمین پر بیٹھا جبکہ وہ ڈری سہمی اسے خوف کھاتی دور ہوتی ہے
پ ۔۔ پ پلیززز ممج ۔۔ مجھے جانے دو ۔مجھے یہاں ۔ نہیں رہنا
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں
0 Comments
Thanks for feedback