Online Urdu Novel Junoon e Ishq by Kiran Naz Uni Based, Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
ایلی کی نظر اب کینٹین پر پڑی جہاں ماہی اکیلی بیٹھی چائے بسکٹ کھارہی تھی
اوہ تو یہ میڈم یہاں بیٹھی ہیں
ایلی نے ماہی کو دور سے گھورتے ہوئے دیکھا تو نایاب نے بھی ماہی کو دیکھا چلو چلتے ہیں....ایلی نے نایاب کا ہاتھ پکڑتے ہوئے ماہی کے پاس جاکر بیٹھ گئی
میم آپکو کچھ اور کھانا ہیں تو میں منگوا دیتی ہو... ایلی نے ماہی کے سامنے والی کرسی پر بیٹھتے ہوئے کہا
یار ایلی قسم سے میں لیٹ ہوگئی تھی تو سوچا اب تو کلاس ہی ختم ہونے والی ہوگی تو میں یہاں کینٹین میں ہی بیٹھ گئی
ایلی یار آئی سوئیر وہ میرب کی بچی ہے نہ اس نے پوری رات اپنے آفس کے قصے سناۓ ہیں
پھر یار ٹائم کا پتا ہی نہیں چلا اب میرب خود بھی اوفس کے لیئے لیٹ ہوگئی
اور میں بھی یونی کے لیۓ مایی نے گھبراتے ہوۓ ایلی کو وضاحت دی
جو اب ماہی کو گھور گھور کر دیکھ رہی تھی ۔۔۔
جیسے ابھی ماہی کو کھاجاۓ گی ناہی نے بسکٹ کا ایک بائیٹ ڈرتے ہوۓ لیا یار ایلی اب ایسے کیوں دیکھ رہی ہے مجھے ڈر لگ رہا ہے
ماہی نے بسکٹ کو آہستہ سے چباتے ہوۓ ایلی سے کہا۔۔
0 Comments
Thanks for feedback