Online Urdu Novel Jab Tere Aseer Howe by Samreen Shahid Based on Love Story and Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.
آپ نے بتایا نہیں؟" مقابل سے کوئی جواب نہ پاکر چند منٹ بعد اس نے دوبارہ استفسار کیا۔
کیوں..... آپ کون ہیں.......؟ اور مسئلہ کیا ہے.....؟ ہاں بولیں.... ؟ میں یہاں کھڑی کسی کا انتظار کروں یا کھڑی کھڑی ہی مر جاؤں۔ آپ اپنے کام سے کام رکھیں سمجھیں مسٹر
اس اجنبی شخص کی ڈھٹائی دیکھ کر اسے حد سے زیادہ حیرانی ہوئی، اندر سے وہ ڈری ہوئی تھی پر چہرے پر خوف ظاہر کیے بغیر تیوری چڑھائے سخت لہجے میں بولی ۔
ایسکیوز می ۔۔ چلا کیوں رہی ہیں آپ ؟ اس کے چیخنے سے وہ گھبرا گیا، جو کھڑی خونخوار نظروں سے اُسے گھور رہی تھی جیسے ابھی کھا جائے گی ۔پر اپنا لہجہ حد درجہ نرم رکھتے ہوئے بولا۔ اُس نے پہلے وہ کچھ کہتی اس لڑکے کا موبائل زور زور سے بجنے لگا، موبائل نکال کر آنکھیں سُکڑے نام پڑھ کر اُسے کان سے لگائے جب وہ اگے بڑھ گیا تو اس نے سکون کا سانس لیا ۔
0 Comments
Thanks for feedback